کیٹیگری چار کی انتہائی شدت والا سمندری طوفان 'ہاروی' جمعے کی شب امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ میامی میں قائم نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق ہاوری طوفان کے باعث 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے ہوائیں بھی ریکارڈ کی گئیں۔
تصاویر: طوفان ہاروی ٹیکساس سے ٹکرا گیا
![سمندری طوفان 'ہاروی' کی سیٹیلائٹ سے لی گئی ایک تصویر](https://gdb.voanews.com/e2ea1646-b5a1-4bd6-be35-5ac2275c5d49_w1024_q10_s.jpg)
1
سمندری طوفان 'ہاروی' کی سیٹیلائٹ سے لی گئی ایک تصویر
![سمندری طوفان کے سبب ایک ٹرک پانی میں گھرا نظر آرہا ہے](https://gdb.voanews.com/dc44eb85-d7bc-419d-80f1-490d0bcfe3c2_w1024_q10_s.jpg)
2
سمندری طوفان کے سبب ایک ٹرک پانی میں گھرا نظر آرہا ہے
![طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں سڑک کے کنارے لگا ایک سائن بورڈ گر گیا ہے](https://gdb.voanews.com/3cff3083-6dc6-4b14-b0c2-d604eaea88b2_w1024_q10_s.jpg)
3
طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں سڑک کے کنارے لگا ایک سائن بورڈ گر گیا ہے
![ایک شخص سمندری طوفان کے ساتھ اپنی تصویر بنانے کی کوشش کر رہا ہے](https://gdb.voanews.com/7f46de55-a72d-437b-987a-aaf3d62362f1_w1024_q10_s.jpg)
4
ایک شخص سمندری طوفان کے ساتھ اپنی تصویر بنانے کی کوشش کر رہا ہے