رسائی کے لنکس

تصاویر: طوفان 'ارما' فلوریڈا سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان 'ارما' کیریبئن کے جزائر میں تباہی مچانے کے بعد اتوار کی شام امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ ارما کے طوفانی ریلوں کی شدت اب قدرے کم ہو کر تین کے اسکیل پر آ گئی ہے۔ لیکن اس وقت بھی طوفانی جھکڑوں کی شدت 195 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے​۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG