سمندری طوفان 'ارما' کیریبئن کے جزائر میں تباہی مچانے کے بعد اتوار کی شام امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ ارما کے طوفانی ریلوں کی شدت اب قدرے کم ہو کر تین کے اسکیل پر آ گئی ہے۔ لیکن اس وقت بھی طوفانی جھکڑوں کی شدت 195 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
تصاویر: طوفان 'ارما' فلوریڈا سے ٹکرا گیا
5
میامی کے ایک ساحل سے تیز لہریں ٹکرا رہی ہیں
6
طوفان 'ارما' کے قریب آتے ہی میامی کے شمالی ساحل کے قریب سیلابی صورتِ حال نظر آرہی ہے اور سائن بورڈ سمندی پانی میں ڈوبے دکھائی دے رہے ہیں۔
7
طوفانی ہواؤں کے باعث ایک پیٹرول اسٹیشن کی چھت گری ہوئی ہے
8
طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں ایک زیرِ تعمیر عمارت پر نصب کرین گری ہوئی ہے