پاکستان کی موجودہ حکومت دوسروں کو اذیت دے کر خوش ہوتی ہے: حسین نواز
نیب کے مطابق چودھری شوگر ملز منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ شریف خاندان کے پاس کون سے ایسے کاغذات ہیں جو اس کو جھٹلا سکیں، میاں نواز شریف کی بےگناہی ثابت کرنے کے لیے شریف خاندان کیا اقدامات کر رہا ہے اور کیا حکومت اور شریف خاندان میں کوئى ڈیل ہو سکتی ہے؟ وی او اے کے اسد اللہ خالد کی حسین نواز سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2021
'دنیا کی سب سے بڑی وبا ذہنی دباؤ ہے'
-
مارچ 08, 2021
اس سال عورت مارچ کے مطالبات کیا ہیں؟
-
مارچ 07, 2021
جمال خشوگی کیس امریکہ سعودی عرب تعلقات میں کتنا اہم؟
-
مارچ 06, 2021
دریائی آلودگی سے مچھلیوں کی افزائش میں کمی
-
مارچ 05, 2021
امریکہ میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متنازع کیوں؟
فیس بک فورم