رسائی کے لنکس

پلاسٹک کی ری سائیکلنگ میں ناروے تمام ملکوں سے آگے


پلاسٹک کی ری سائیکلنگ میں ناروے تمام ملکوں سے آگے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:08 0:00

پلاسٹک کی ری سائیکلنگ میں ناروے دنیا کے تمام ملکوں سے آگے نکل گیا ہے۔ ناروے میں استعمال ہونے والے 97 فی صد پلاسٹک کو دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جاتا ہے اور اس مد میں آنے والے اخراجات پلاسٹک کا سامان خریدتے وقت ہی وصول کر لیے جاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG