پنجاب میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد اور علاج کی محدود سہولتیں
پاکستان میں باولے کُتے کے کاٹنے سے ہر سال اندازاً 2 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ لیکن بہت سے لوگ جڑی بوٹیوں اور دم کا سہارا لیتے ہیں اور تمام کیسز رپورٹ نہیں ہوتے۔ پنجاب میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد اور علاج کی محدود سہولتوں کے درمیان شہری خود کو کتنا پھنسا ہوا محسوس کر رہے ہیں؟
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ