پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں شہری اپنے اپنے انداز میں خوشیاں منا رہے ہیں۔ کئی شہروں میں پاکستان کے پرچم اور جھنڈیوں سمیت مختلف اشیا کی فروخت کے لیے اسٹالز لگائے گئے ہیں۔
پاکستان میں 73 ویں یوم آزادی کے رنگ
9
10
11
یوم آزادی کے موقع پر مختلف لوگوں میں طویل سے طویل پرچم خریدنے کے حوالے سے ایک ریس سی لگی رہتی ہے۔ لوگ یوم آزادی پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر قومی پرچیم آویزاں کرتے ہیں جب کہ گھروں کی چھتوں اور گیلریز میں بھی بڑے پیمانے پر پرچم لگائے جاتے ہیں۔
12
اسٹالز سے قومی پرچموں کی خریداری کے ساتھ ساتھ جشن آزادی کی مناسبت سے خصوصی طور پر تیار کی جانے والی اشیا بھی بڑے پیمانے پر فروخت ہوتی ہیں۔