بھارت میں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ سمندری طوفان 'نسارگا' بدھ کی شام ممبئی سمیت ملک کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
بھارت میں سمندری طوفان، ممبئی سے خطرہ ٹل گیا
9
طوفان سے قبل ہی ممبئی کے جوہو نامی ساحل پر لائف گارڈز تعینات کردیئے گئے تھے۔ عوام کو سمندر کا رخ کرنے سے روک دیا گیا تھا۔