بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 48 روز سے جاری ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے زرعی قوانین پر عمل درآمد روکنے کے باوجود کسان احتجاج ختم کرنے پر تیار نہیں۔ منگل کو دارالحکومت نئی دہلی کے نواح میں کسانوں نے ٹریکٹر مارچ کیا۔
بھارت میں کسانوں کا احتجاج سات ہفتوں سے جاری
9
احتجاج کے پیشِ نظر پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات کر رکھے ہیں اور نئی دہلی میں داخلے کے راستے رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیے گئے ہیں۔