رسائی کے لنکس

بھارتی لڑکی کی موت اور مظاہرے

جنسی زیادتی کا شکار بننے والی 23 سالہ بھارتی لڑکی ہفتہ کی صبح سنگاپور کے ماؤنٹ الزبتھ اسپتال میں چل بسی۔ بھارت میں اس طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد نئی دہلی میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

XS
SM
MD
LG