رسائی کے لنکس

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجنوں ہلاک

بھارت کی مختلف ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ایک سو پچاس سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارت میں عموماً مئی اور جون کے مہینے میں شدید گرمی پڑتی ہے لیکن اس سال اپریل میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کو دس سالوں میں سب سے زیادہ بتایا جا رہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG