موسم بہار کے آغاز پر بھارت میں ہولی کی تقریبات عروج پر ہیں۔
بھارت میں ہولی کے رنگ

1
ہندو روایات کے مطابق یہ تہوار پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔

2
ہولی کے تہوار کا باقائدہ آغاز 12 مارچ کو ہو گا اور 13 مارچ کو اختتام پذیر ہو گا۔

3
امرتسر میں تقریب کے دوران لوگ ایک شخص کو رنگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

4
حسب روایت رنگوں سے بھرپور اس تہوار میں ہر عمر کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔