بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے عسکری کمانڈر برہان مظفر وانی کی تیسری برسی کے موقع پر وادی میں مکمل ہڑتال اور معمولات زندگی متاثر رہے، مختلف علاقوں میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کا گشت بھی جاری رہا۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برہان وانی کی برسی پر مکمل ہڑتال

1
نیم فوجی دستے اور سیکورٹی اہل کار مختلف حساس علاقوں میں گشت کر رہے ہیں۔

2
برہان وانی کو پوسٹر بوائے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

3
کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

4
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ برہان وانی کی ہلاکت سے کشمیر میں مزاحمتی تحریک کو نئی زندگی ملی تھی۔