بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعہ کو بھی کرفیو نافذ ہے اور موبائل فون سروس معطل ہے۔ برہان وانی کی ہلاکت کے بعد مختلف علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لوگوں کی پولیس اور سکیورٹی فورسز سے جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی

1
مظاہروں کے دوران لوگوں کی پولیس اور سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

2
فوج، سنٹرل سکیورٹی فورسز اور پولیس کے دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

3
برہان وانی کی ہلاکت کے بعد مختلف علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لوگوں کی پولیس اور سکیورٹی فورسز سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔

4
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعہ کو بھی کرفیو نافذ ہے۔