بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کے خلاف مظاہروں میں مزید کم از کم دو افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے جب کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام اضلاع میں کرفیو نافذ کرتے ہوئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
بھارتی کشمیر: عید پر کرفیو
5
مظاہرین سے جھڑپوں میں دو پولیس اہلکار ہلاک جب کہ درجنوں سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہو چکے ہیں۔