رسائی کے لنکس

لٹھ مار ہولی کا تہوار

بھارتی ریاست اتر پردیش میں لٹھ مار ہولی کا انوکھا تہوار منایا گیا۔ اس موقع پر خواتین مردوں کی ڈنڈوں سے پٹائی کرتی ہیں اور مردوں نے ان سے بچنا ہوتا ہے۔ خواتین ہولی کے دن اپنے روایتی جوڑے پہن کر یہ تہوار مناتی ہیں۔ یہ تہوار پورے بھارت میں منایا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG