رسائی کے لنکس

کنویں میں گرنے والے تین سانپوں کو نکال لیا گیا


کنویں میں گرنے والے تین سانپوں کو نکال لیا گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:04 0:00

بھارت کے سب سے زہریلے سانپوں کی ایک قسم، بینڈڈ کریٹ وائپر کے 3 سانپوں کو ریاست اودیسا کے ایک کنویں سے پچھلے ہفتے بازیاب کیا گیا۔ ان سانپوں کو سب سے پہلے ایک بچے نے دیکھا تھا۔ بھارت میں اس قسم کے سانپ کے کاٹنے کے سب سے زیادہ واقعات ہوتے ہیں۔ اس سانپ کا زہر زندگی کے لیے خطرناک ہوتا ہے۔

XS
SM
MD
LG