رسائی کے لنکس

بھارت میں مسافر ٹرین کا حادثہ

بھارت میں اتوار کو علی الصبح ایک ریل گاڑی کے پٹڑی سے اترنے کے باعث ہونے والے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 145 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 150 کے لگ بھگ زخمیوں میں اکثر کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG