بھارت کے ایک بڑے حصے کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ایک اندازے کے مطابق اس سے 29 ریاستوں میں 33 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ متاثرہ ریاستوں میں ہریانہ، بہار، گجرات، مہاراشٹر، اوڑیسا، اترپردیش اور کرناٹکا بھی شامل ہیں۔
بھارت کو پانی کی شدید قلت کا سامنا

1
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کو بدترین خشک سالی کا سامنا ہے جس کی وجہ مویشی بھی بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے ہیں۔

2
بھارت کے ایک بڑے حصے کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

3
ایک اندازے کے مطابق اس سے 29 ریاستوں میں 33 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو رہے ہیں۔

4
متاثرہ ریاستوں میں ہریانہ، بہار، گجرات، مہاراشٹر، اوڑیسا، اترپردیش اور کرناٹکا بھی شامل ہیں۔