رسائی کے لنکس

شوپیاں میں تین پولیس اہلکاروں کا اغوا اور قتل


شوپیاں میں تین پولیس اہلکاروں کا اغوا اور قتل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:04 0:00

عہدیداروں کا کہنا ہے کہ فردوس احمد کوچھے، کلونت سنگھ اور نثار احمد دھوبی کو مسلح افراد نے جمعے کو علی الصباع شوپیان کے کاپرن اور بٹہ گنڈ علاقوں میں اُن کے گھروں میں گھس کر اغوا کیا اور چند گھنٹے بعد ان کی لاشیں شوپیان ہی کے دنگم نامی گاؤں کے مضافات میں ملیں۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG