رسائی کے لنکس

سرینگر: لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کی مصروفیات

موسم بہار کا اختتام ہو چکا ہے لیکن بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سبزہ ہی سبزہ ہے۔ کرونا وائرس کے سبب کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث زیادہ تر کاروبار بند ہیں۔ لہذٰا کچھ لوگ اپنا وقت جھیلوں یا ندیوں کے کنارے بیٹھ کر مچھلیوں کے شکار میں گزار رہے ہیں۔ اکثر نوجوانوں نے کرکٹ اور موبائل گیمز کو بھی وقت گزاری کا مشغلہ بنایا ہوا ہے۔ دیکھیے سرینگر سے کچھ تصویری جھلکیاں۔

XS
SM
MD
LG