رسائی کے لنکس

بھارت کی 'ویکسین ڈپلومیسی' کا مقصد کیا ہے؟


بھارت کی 'ویکسین ڈپلومیسی' کا مقصد کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

عالمی ادارۂ صحت امیر اور غریب ممالک میں کرونا ویکسینز کی منصفانہ تقسیم پر زور دے رہا ہے۔ ایسے میں بھارت اپنے ہمسایہ ممالک کو ویکسینز کی لاکھوں خوراکیں مفت فراہم کر رہا ہے جسے 'ویکسین ڈپلومیسی' کا نام دیا گیا ہے۔ بھارت کی اس "ویکسین دوستی" کا مقصد کیا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

بھارت کی کرونا ویکسین ڈپلومیسی
بھارت کی ویکسین ڈپلومیسی
بھارت کی ہمسایہ ممالک کو کرونا ویکسین کی مفت فراہمی
بھارت کا ہمسایہ ممالک کو کرونا ویکسین کا عطیہ

India Vaccine Diplomacy- Faiza Bukhari
عالمی ادارہِ صحت امیر اور غریب ممالک میں کرونا ویکسیز کی منصفانہ تقسیم پر زور دے رہا ہے۔ ایسے میں بھارت اپنے ہمسایہ ممالک کو کرونا ویکسیزمفت فراہم کررہا ہے جسے ویکیسن ڈپلومیسی کا نام دیاگیا ہے۔ناقدین کے مطابق اِس اقدام کے ذریعے بھارت جنوبی ایشیا میں اپنا اثرو رسوخ بڑھانا چاہتا ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
ORIGINAL INTRO
عالمی ادارہِ صحت بھی بار بار اِس بات پر زور دے چکا ہے کہ امیر اور غریب ممالک میں کرونا ویکسیز کی منصفانہ تقسیم ہونی چاہیئے، تاہم عملی طور پرترقی پزید ممالک کی نسبت ترقی یافتہ ممالک کیلئے عوام کیلئے ویکیسز کی فراہمی ممکن بنانا زیادہ آسان نظر آرہا ہے۔۔ایسے میں بھارت اپنے ہمسایہ ممالک کو کرونا ویکسیزمفت فراہم کررہا ہے ، جسے ویکیسن ڈپلومیسی کا نام دیاگیا ہے۔ناقدین کے مطابق اِس اقدام کے ذریعے بھارت۔۔۔ جنوبی ایشیا میں اپنا اثرو رسوخ بڑھانا چاہتا ہے۔
XS
SM
MD
LG