وزیراعظم نریندر مودی نے آٹھ نومبر کی رات کو اچانک 1000 اور 500 روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کا اعلان کیا تھا، ان نوٹوں کو بینک سے تبدیل کرانے کی مدت جمعہ کو ختم ہو رہی ہے جس کے بعد ایسے کرنسی نوٹوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں رہے گی۔
بھارت: کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا آخری دن
5
وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ان کرنسی نوٹ کو ختم کرنے کا مقصد بدعنوانی اور جعلی کرنسی سے نمٹنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
6
وزیراعظم نریندر مودی نے آٹھ نومبر کی رات کو اچانک 1000 اور 500 روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔
7
ایک ہزار اور پانچ سو روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کرنے کے اعلان کے بعد سے اب تک مستقل بینکوں کے باہر افرا تفری کا ماحول رہا ہے۔
8
ہزاروں لوگوں نے ملک بھر میں حکومت کی جانب سے بڑی مالیت کے کرنسی نوٹ منسوخ کرنے کے متنازع اقدام کے خلاف مظاہرے بھی کیے تھے۔