رسائی کے لنکس

logo-print

انڈونیشیا: خراب موسم کے باعث طیارے کے ملبے کی تلاش میں مشکلات

انڈونیشیا کے جزیرہ بورینو کے قریب بحیرہ جاوا میں گر تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی لاشیں اور ملبہ نکالنے کا کام بدھ کو بھی جاری ہے لیکن خراب موسم کی وجہ سے یہ سرگرمیاں سست روی کا شکار ہیں۔ انڈونیشیا سے سنگاپور جانے والی ایئرایشیا کے جہاز پر سوار عملے سمیت 162 افراد میں سے کوئی بھی اس واقعے میں زندہ نہیں بچا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG