انڈونیشیا کے ایک دور دراز علاقے میں آباد ایک قبیلے میں توراجان کی قدیم رسم چلی آرہی ہے جس کے دوران لوگ اپنے پیاروں کی حنوط زدہ لاشوں کو تابوتوں سے نکال کر صاف ستھرا کر کے دوبارہ اس میں بند کردیتے ہیں۔
تصاویر: انڈونیشیا میں حنوط شدہ مردوں کی قدیم رسم
5
تابوتوں کو نکالنے کےلیے لوگ بانس کی بنی سیڑھی کا استعمال کرتے ہیں
6
گاؤں کے لوگ جنازے کی تقریب کے دوران رشتے داروں اور گرد و نواح کے لوگوں میں خنزیر کا گوشت تقسیم کرتے ہیں
7
رسم کے دوران لوگ اپنے رشتے داروں کے تابوتوں کو کھولتے ہیں
8
لوگ اپنے پیاروں کی حنوط لاشوں کو نکال کر ان پر لپیٹے گئے کپڑوں کو صحیح کرتے ہیں، اور تابوت کو صاف کرنے کے بعد اس میں یاد دہانی کے لیے کچھ چیزیں بھی رکھ دیتے ہیں