رسائی کے لنکس

انڈونیشیا: آتش فشاں سینابونگ پھٹنے کے باعث بڑی تعداد میں نقل مکانی

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں بلند ترین آتش فشاں سینابونگ کے پھنٹے سے لگ بھگ 20 ہزار افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا عمل ستمبر میں شروع ہوا جس کے اس سے لاوا نکلنے شروع ہو گیا۔ حکام نے اب آتش فشاں کے ارد گرد کے لگ بھگ پانچ کلو میڑ کے علاقے کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا ہے۔ انڈونیشیا میں آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق ابھی تک کسی طرح کے جانی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی اور مقامی انتظامیہ کو صورت حال سے نمٹنے کے لیے بیرونی مدد کی تاحال ضرورت نہیں پڑی ہے۔
مزید

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں بلند ترین آتش فشاں سینابونگ کے پھنٹے سے لگ بھگ 20 ہزار افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔
1

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں بلند ترین آتش فشاں سینابونگ کے پھنٹے سے لگ بھگ 20 ہزار افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔

آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا عمل ستمبر میں شروع ہوا جس کے اس سے لاوا نکلنے شروع ہو گیا۔
2

آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا عمل ستمبر میں شروع ہوا جس کے اس سے لاوا نکلنے شروع ہو گیا۔

حکام نے اب آتش فشاں کے ارد گرد کے لگ بھگ پانچ کلو میڑ کے علاقے کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا ہے۔
3

حکام نے اب آتش فشاں کے ارد گرد کے لگ بھگ پانچ کلو میڑ کے علاقے کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا ہے۔

انڈونیشیا میں آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق ابھی تک کسی طرح کے جانی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی۔
4

انڈونیشیا میں آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق ابھی تک کسی طرح کے جانی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG