رسائی کے لنکس

میکسیکو میں رنگ برنگے غباروں کا فیسٹیول

میکسیکو کے شہر لیون میں 21واں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول جاری ہے جس میں 23 ممالک نے حصہ لیا ہے۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سے آنے والے سیاح آسمان پر اڑتے رنگ برنگے بیلون میں بیٹھ کر محظوظ ہو رہے ہیں۔ اتوار سے شروع ہونے والا یہ فیسٹیول بدھ تک جاری رہے گا۔ فیسٹیول کی جھلکیاں دیکھیں اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG