اپنے والد کا سب سے بڑا فین ہوں: اذان سمیع خان
پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے گلوکار اور موسیقار اذان سمیع خان نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم کے میوزک کمپوز کرنے سے کیا تھا۔ اب ان کا اپنا میوزک البم آ رہا ہے جس میں ان کے بقول انہوں نے کئی نئے تجربات کیے ہیں۔ اس میوزک البم اور خود اذان سمیع کے بارے میں جانتے ہیں اس انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 04, 2021بھارت میں کرونا بحران کی رپورٹنگ کتنا بڑا چیلنج؟
-
مئی 04, 2021بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں
-
مئی 04, 2021پاکستان میں کرونا کیسز میں اضافہ، ٹرینڈز کیا ہیں؟
فیس بک فورم