رسائی کے لنکس

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایک دہائی سے زائد عرصے سے رک رک کر جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنا ہے جس کے عوض اس پر سے عائد پابندیاں رفتہ رفتہ ہٹا لی جائیں گی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG