رسائی کے لنکس

داعش عراق سے اپنا پتہ تبدیل کر کے افغانستان آ گئی ہے: ایرانی وزیر خارجہ


داعش عراق سے اپنا پتہ تبدیل کر کے افغانستان آ گئی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:14 0:00

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹجک سٹڈیز میں ایک سیمینار کے بعد سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ داعش عراق سے اپنا پتہ تبدیل کر کے افغانستان آ گئی ہے جہاں طالبان اور داعش اثر و رسوخ کے لیے ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں

XS
SM
MD
LG