رسائی کے لنکس

امریکی انخلا کے بعد عراق کے پہلے انتخابات

امریکی فوجوں کے انخلا کے 13 سال بعد، بدھ کو عراق میں عوام پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخابات کے ذریعے اپنی قیادت کا چناؤ کر رہے ہیں۔ 328 نشستوں پر مشتمل پارلیمان کے لیے سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع ہوئی۔ نوری المالکی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے لڑ رہے ہیں۔ لیکن یہ انتخابات ایک ایسے وقت ہو رہے ہیں جب 2008ء کے بعد تشدد کا بدترین دور ہے

XS
SM
MD
LG