عراقی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جمعرات کو جنوب مشرقی شہر موصل میں داعش کے عسکریت پسندوں کو مزید پیچھے دھکیل دیا۔
عراقی فوج کا موصل میں کامیابیوں کا دعویٰ
![فوج کے انسداد دہشت گردی کے شعبے نے مشرقی موصل میں اپنی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/cadfbeea-6baa-46f2-9eac-0be513707944_w1024_q10_s.jpg)
1
فوج کے انسداد دہشت گردی کے شعبے نے مشرقی موصل میں اپنی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
![فوجی دستوں نے ایک ایسے علاقے میں پیش قدمی کر کے کامیابیاں حاصل کیں جسے فوجی لحاظ سے بہت مشکل سمجھا جاتا ہے۔](https://gdb.voanews.com/9836c082-d50a-4a4b-a742-33b30233a287_w1024_q10_s.jpg)
2
فوجی دستوں نے ایک ایسے علاقے میں پیش قدمی کر کے کامیابیاں حاصل کیں جسے فوجی لحاظ سے بہت مشکل سمجھا جاتا ہے۔
![داعش سے موصل کا قبضہ واپس لینے کی اس مہم میں عراقی فورسز کو امریکی مدد حاصل ہے۔ ](https://gdb.voanews.com/9553b785-959a-4bc0-aa0f-44b4391ebc31_w1024_q10_s.jpg)
3
داعش سے موصل کا قبضہ واپس لینے کی اس مہم میں عراقی فورسز کو امریکی مدد حاصل ہے۔
![اقوام متحدہ کے مطابق عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔](https://gdb.voanews.com/50d2cd6c-bd3e-4213-9419-6ca6440ebcf4_w1024_q10_s.jpg)
4
اقوام متحدہ کے مطابق عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔