شدت پسند گروپ داعش نے عام شہریوں کو عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل سے باہر جانے سے روکنے کے لیے اطلاعات کے مطابق بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔
داعش نے موصل شہر میں بارودی سرنگیں بچھا دیں
![داعش نے عام شہریوں کو موصل سے باہر جانے سے روکنے کے لیے اطلاعات کے مطابق بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/8e057667-fec9-452e-95ff-26a8dac36d50_w1024_q10_s.jpg)
1
داعش نے عام شہریوں کو موصل سے باہر جانے سے روکنے کے لیے اطلاعات کے مطابق بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔
![رواں ماہ لڑائی میں شدت آنے کے بعد موصل سے جان بچا کر بھاگنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/6ad520bb-5b15-4585-862d-e82e4adb25b0_w1024_q10_s.jpg)
2
رواں ماہ لڑائی میں شدت آنے کے بعد موصل سے جان بچا کر بھاگنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔
![جنگجوؤں کی طرف سے ایسے وقت بم نصب کیے جا رہے ہیں جب موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/09f9c105-6f34-485d-9045-9f4cdd59737d_w1024_q10_s.jpg)
3
جنگجوؤں کی طرف سے ایسے وقت بم نصب کیے جا رہے ہیں جب موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
![شہر کے اس حصے میں گلیاں تنگ ہیں جس کی وجہ سے بکتر بند گاڑیوں کی نقل و حرکت ممکن نہیں اس وجہ سے عراقی فوجی پیدل ہے پیش قدمی کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/aa4ee4fe-60db-4279-aab9-b695d2758c1c_w1024_q10_s.jpg)
4
شہر کے اس حصے میں گلیاں تنگ ہیں جس کی وجہ سے بکتر بند گاڑیوں کی نقل و حرکت ممکن نہیں اس وجہ سے عراقی فوجی پیدل ہے پیش قدمی کر رہے ہیں۔