رسائی کے لنکس

موصل کے مضافاتی بازار میں معمولات زندگی کی منظر کشی

عراق کے شمالی شہر موصل پر دو سال قبل شدت پسند تنظیم داعش نے قبضہ کر لیا تھا جسے واگزار کروانے کے لیے امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کی فضائی مدد سے عراقی اور کرد فورسز نے اپنی کارروائی شروع کی۔ وائس آف امریکہ کے کاوا عمر نے اس کے جنوب میں واقع شہر قیارہ کے ایک بازار میں معمولات زندگی کی تصاویر بنائی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG