عراق میں شیعہ عالم دین مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے پارلیمنٹ کے قریب سے اپنا احتجاجی دھرنا عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن اختتام ہفتہ رونما ہونے والی صورتحال ملک میں سیاسی بے چینی کا باعث بنی ہے۔
بغداد کے حساس علاقے میں حکومت مخالف احتجاج

1
عراق میں شیعہ عالم دین مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے پارلیمنٹ کے قریب سے اپنا احتجاجی دھرنا عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

2
گزشتہ ہفتہ کو مقتدیٰ کے ہزاروں حامیوں نے حساس ترین سرکاری علاقے "گرین زون" میں گھس کر پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بولا اور بعض قانون سازوں کو زدوکوب بھی کیا۔

3
Seekor anak Owa Jawa (spesies kera langka yang hidup di Jawa Barat) yang baru lahir, digendong oleh induknya, Alangalang, di Kebun Binatang Praha, Republik Ceko.

4
عراقی حکام کے مطابق احتجاج کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں تھی جو اس اہم ترین علاقے میں دھرنا دیے ہوئے تھے۔