’رائٹرز‘ نے خبر دی ہے کہ عراق کے سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن کے ایک اعلان کے مطابق، ’ریپڈ ریسپونس‘ افواج اور وفاقی پولیس نے ’’موصل کے ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے‘‘
موصل ایئرپورٹ پر عراقی فوج نے داعش کا صفایا کر دیا
’رائٹرز‘ نے خبر دی ہے کہ عراق کے سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن کے ایک اعلان کے مطابق، ’ریپڈ ریسپونس‘ افواج اور وفاقی پولیس نے ’’موصل کے ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے‘‘
![موصل کے جنوب مغرب میں واقع گاؤں، ابو سیف کے گھر ملبے کا ڈھیر بنے ہوئے](https://gdb.voanews.com/7fdb9f6d-28bd-43bd-8c7a-2a26b68d033c_w1024_q10_s.jpg)
1
موصل کے جنوب مغرب میں واقع گاؤں، ابو سیف کے گھر ملبے کا ڈھیر بنے ہوئے
![موصل کے دائیں جانب کے علاقے سے لوگوں کا انخلا](https://gdb.voanews.com/e90cc418-7246-4f39-9cdf-b10cb0ccbe03_w1024_q10_s.jpg)
2
موصل کے دائیں جانب کے علاقے سے لوگوں کا انخلا
![داعش نے کلورین گیس بھرے بارودی مواد سے موٹر گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے](https://gdb.voanews.com/c19d352f-4748-4853-8899-d9e9ee59fa87_w1024_q10_s.jpg)
3
داعش نے کلورین گیس بھرے بارودی مواد سے موٹر گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے
![موصل سے بے دخل ہونے والی خواتین اور بچے](https://gdb.voanews.com/4b593cf4-ada8-43f9-b45a-f0d4ea235d2f_w1024_q10_s.jpg)
4
موصل سے بے دخل ہونے والی خواتین اور بچے