عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے شمالی شہر موصل کا قبضہ داعش سے چھڑانے کے لیے باقاعدہ فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
موصل میں داعش کے خلاف کارروائی شروع
![عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے شمالی شہر موصل کا قبضہ داعش سے چھڑانے کے لیے باقاعدہ فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/bddb0d8c-ef39-416f-a2cc-2be9ef63c702_w1024_q10_s.jpg)
1
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے شمالی شہر موصل کا قبضہ داعش سے چھڑانے کے لیے باقاعدہ فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
![آپریشن کے آغاز کے اعلان سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ یہ پانچ سال قبل امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد سے ملک میں سب سے بڑا فوجی آپریشن ہو گا۔](https://gdb.voanews.com/11fe558b-2351-4f43-9ce5-8178b975ca58_w1024_q10_s.jpg)
2
آپریشن کے آغاز کے اعلان سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ یہ پانچ سال قبل امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد سے ملک میں سب سے بڑا فوجی آپریشن ہو گا۔
![پیر کی صبح عراقی توپ خانے نے موصل پر گولہ باری کا آغاز کیا جس کے ساتھ ہی اس جنگ کا آغاز ہو گیا۔](https://gdb.voanews.com/eb8baaf8-5aeb-48c9-abf8-6adeae53c73f_w1024_q10_s.jpg)
3
پیر کی صبح عراقی توپ خانے نے موصل پر گولہ باری کا آغاز کیا جس کے ساتھ ہی اس جنگ کا آغاز ہو گیا۔
![عراقی حکام کا کہنا ہے کہ موصل پر عراقی افواج کا دوبارہ قبضہ ہونا درحقیقت عراق میں داعش کی مکمل شکست کے مترادف ہو گا۔](https://gdb.voanews.com/b1d73d9f-73cc-46ed-80bf-980e9b402a1e_w1024_q10_s.jpg)
4
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ موصل پر عراقی افواج کا دوبارہ قبضہ ہونا درحقیقت عراق میں داعش کی مکمل شکست کے مترادف ہو گا۔