پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت مخالف دھرنوں کو ایک مہینہ ہونے کو آیا ہے۔ تاحال یہ سیاسی کشیدگی کسی طور ختم ہوتی نظر نہیں آتی کیونکہ حکومت اور احتجاج کرنے والی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات تاحال بے نتیجہ رہے ہیں۔ تحریر و تصاویر محمد اشتیاق
اسلام آباد: ایک ماہ بعد بھی دھرنا جاری
5
شاہراہ دستور اور اس کے گردونواح کا علاقہ عام دنوں میں غیر متعلقہ افراد کے لیے ممنوع ہوتا ہے۔
6
دھرنے کے شرکا میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
7
دھوپ سے بچنے کے لیے لوگوں نے یہاں بہت سے عارضی خیمے بھی لگا رکھے ہیں۔
8
دھرنے کے شرکا کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کا یہ حصہ ایک خیمہ بستی کا منظر پیش کرتا ہے۔