پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت مخالف دھرنوں کو ایک مہینہ ہونے کو آیا ہے۔ تاحال یہ سیاسی کشیدگی کسی طور ختم ہوتی نظر نہیں آتی کیونکہ حکومت اور احتجاج کرنے والی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات تاحال بے نتیجہ رہے ہیں۔ تحریر و تصاویر محمد اشتیاق
اسلام آباد: ایک ماہ بعد بھی دھرنا جاری

1
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت مخالف دھرنے ایک ماہ سے جاری ہیں۔

2
اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے دھرنے میں شریک نوجوان۔

3
دھرنے کے بعض شرکا اپنے مخصوص لباس اور انداز سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

4
شاہراہ دستور پر دن کے وقت چند نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔