اسلام آباد میں گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں گل داؤدی اور موسم خزاں کے پھولوں کی تین روزہ نمائش منعقد ہوئی جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)
اسلام آباد میں گل داؤدی کی نمائش
5
پھولوں کی چند اقسام کو فروخت کیلئے بھی رکھا گیا ہے۔
6
نمائش دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ پھول قدرتی حسن میں اضافہ کرتے ہیں۔
7
پھول صحت مند ماحول میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
8
ہلکے پیلے، لال، گلابی، سفید اور جامنی رنگ کے گلِ داوٴدی کے خوبصورت پھول نمائش میں رکھے گئے۔