رسائی کے لنکس

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بم دھماکا

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سبزی منڈی میں جب دھماکا ہوا تو لوگوں کی ایک بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی۔ پولیس حکام کے مطابق تقریباً پانچ کلو گرام بارودی مواد پھلوں کی پیٹی میں چھپایا گیا تھا جس میں بظاہر ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG