پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممتاز قادری کی سزائے موت پر اتوار کو حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے بعد حکومت نے اسلام آباد کے ریڈ زون میں فوج تعینات کر دی گئی۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے قریب جھڑپیں

1
مظاہرین لیاقت باغ کے اطراف جمع ہیں

2
مظاہرین نے راولپنڈی میں لیاقت باغ کے قریب ممتاز قادری کی تصاویر اٹھا رکھی ہیں

3
مظاہرین اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے سے پہلے راولپنڈی لیاقت باغ پر جمع ہو رہے ہیں

4
مظاہرین کو اسمبلی کی طرف جانے سے روکنے کے لیے پولیس اہلکار آنسو گیس کے شیل پھینک رہے ہیں