رسائی کے لنکس

آزادی مارچ کی اسلام آباد آمد: دارالحکومت میں کیا تیاریاں ہیں؟

جمعیت علماء اسلام کا آزادی مارچ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں جمعرات کو اسلام آباد پہنچے گا۔ دارالحکومت کی انتظامیہ نے مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے بعض مقامات پر کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند کر دی ہیں۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں اسلام آباد میں ہونے والے سیکیورٹی انتظامات کی کچھ جھلکیاں۔

XS
SM
MD
LG