پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد میں صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے اور اتوار کو علی الصبح ایک بار پھر مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
تصاویر: اسلام آباد میں آپریشن کے باوجود دھرنا جاری
![دھرنے کے دوران 'تحریک' لبیک یا رسول اللہ' کا اہک کارکن نعرے بازی کرتے ہوئے](https://gdb.voanews.com/8c47c21a-0137-4c54-9118-a94eefe65a8c_w1024_q10_s.jpg)
1
دھرنے کے دوران 'تحریک' لبیک یا رسول اللہ' کا اہک کارکن نعرے بازی کرتے ہوئے
![اتوار کی صبح دھرنے میں بیٹھے افراد نے اسلام آباد کے داخلی راسے کو بند کر رکھا ہے](https://gdb.voanews.com/801cef21-5600-4ccc-bb24-6f894c68982c_w1024_q10_s.jpg)
2
اتوار کی صبح دھرنے میں بیٹھے افراد نے اسلام آباد کے داخلی راسے کو بند کر رکھا ہے
![پاکستان رینجرز کے اہلکار اسلام آباد کے ایک داخلی راستے پر پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں](https://gdb.voanews.com/eb194d6f-7386-40e0-a2c5-144cf28f5422_w1024_q10_s.jpg)
3
پاکستان رینجرز کے اہلکار اسلام آباد کے ایک داخلی راستے پر پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں
![پولیس اہلکار دھرنے میں شامل افراد کی جانب سے جلائی جانے والی ایک موٹر سائیکل کو راستے سے ہٹا رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/ce0e5a67-925e-4f15-b7dc-d9f909f14335_w1024_q10_s.jpg)
4
پولیس اہلکار دھرنے میں شامل افراد کی جانب سے جلائی جانے والی ایک موٹر سائیکل کو راستے سے ہٹا رہے ہیں