پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد میں صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے اور اتوار کو علی الصبح ایک بار پھر مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
تصاویر: اسلام آباد میں آپریشن کے باوجود دھرنا جاری
9
دھرنے کے شرکا اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران جلائی جانے والی ایک گاڑی
10
دھرنے میں شریک ایک شخص جو پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہوا۔ ہفتے کو زخمی ہونے والے کئی افراد اتوار کو بھی بدستور دھرنے میں موجود تھے