مغربی کنارے میں ایک بار پھر فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے واقعات رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں اور حالیہ دنوں میں متعدد اسرائیلیوں کے مختلف حملوں میں زخمی ہونے کے بعد یہاں حالات کشیدہ ہیں۔
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی

1
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں مزید سات اسرائیلی شہریوں کو حملہ کر کے زخمی کیا گیا ہے۔

2
پولیس کے مطابق چار اسرائیلی تل ابیب میں ہونے والے حملوں میں زخمی ہوئے جبکہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا۔

3
حملوں کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور غربِ اردن کے علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔

4
جمعرات کو تل ابیب میں ہونے والا حملہ کریا فوجی کمپاؤنڈ کے مقابل واقع سڑک پر ہوا۔