ساڑھے 5 کروڑ کا جیٹ سوٹ خریدیں
ایک برطانوی کمپنی کا تیار کردہ جیٹ سوٹ لندن کے ایک سٹور میں فروخت کے لئے رکھ دیا گیا ہے۔ 5 چھوٹے جیٹ انجنوں سے بنے اس سوٹ کی قیمت تقریباً ساڑھے 5 کروڑ رکھی گئی ہے۔ 51 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 12000 فٹ تک اڑنے کی صلاحیت والے اس سوٹ نے سپر ہیرو ’ائرن مین‘ کی یاد تازہ کر دی ہے۔ آئیے دیکھیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ