رسائی کے لنکس

بھارت میں ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی طالبہ کی اینیمیٹڈ فلم​


بھارت میں ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی طالبہ کی اینیمیٹڈ فلم​
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کارٹون بہت مؤثر ذریعہ سمجھے جاتے ہیں۔ مگر پاکستان میں اینیمیشن کا کام فی الحال بہت محدود پیمانے پر ہو رہا ہے۔ حال ہی میں لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس کی طالبہ کی اینیمیٹڈ فلم 'رڑا' نے بھارت کے جھارکھنڈ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتا ہے۔ ضیاء الرحمان کی رپورٹ۔

بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے کارٹونز کو ایک بہت موثر زریعہ سمجھا جاتا ہے۔۔ ان کی مدد سے بچے ہلکے پھلکے انداز میں بہت سی سنجیدہ اور اہم باتیں سیکھ لیتے ہیں۔پاکستان میں اینیمیشن کا کام فی الحال بہت محدود پیمانے پر ہو رہا ہے مگر حال ہی میں لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس کی طالبہ کی بنائی ایک اینیمیٹیڈ فلم نے بھارت کے جھارکھنڈ انٹرنیشنل فلم فیستیول میں ایوارڈ جیتا۔۔مزید بتا رہے ہیں ضیا الرحمان۔
XS
SM
MD
LG