کراچی
بول کی نشریات پر پابندی کے اعلان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
’ایگزیکٹ‘ نامی ادارے کے میڈیا چینل کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن روکنے کے اعلان کے خلاف کراچی میں صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں کراچی پریس کلب کے باہر ایکزیگٹ کے ملازمین سمیت دیگر صحافیوں نے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ اس موقع پر مظاہرین نے نشریات پر پابندی کو صحافیوں کا معاشی قتل قرار دیا، اور ان احکامات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

1
کراچی: ایگزیکٹ کے میڈیا ہاؤس کی نشریات پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

2
میڈیا ہاؤس کےصحافیوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت چینل کی نشریات پر پابندی کے اعلان کو واپس لے

3
کراچی پریس کلب کے باہر صحافی بڑی تعداد میں جمع تھے

4
'بول' چینل پر پابندی کی وجہ 'مبینہ جعلی ڈگری کا کاروبار‘ ہے، جس بنا پر قانونی ادارے ایگزیکٹ کمپنی کیخلاف تفتیش کر رہے ہیں