افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں بدھ کو ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 90 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ کابل کے وزیر اکبر خان کے علاقے میں ہوا جہاں غیر ملکی سفارت خانے اور سرکاری دفاتر واقع ہیں۔
کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکا
5
دھماکے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون
6
سکیورٹی فورسز کی ایک بڑی تعداد دھماکے کے بعد موقع پر پہنچ گئی۔
7
دھماکے کے بعد موقع پر موجود ایک شخص۔
8
زخمی ہونے والے افراد اسپتال پہنچے